Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳ Asia/Tehran

عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوان سنی اکثریت والے آزاد شدہ علاقے الحویجہ پہونچے۔

عراق:اہل سنت آبادی والے علاقے الحویجہ کی آزادی کے بعد لوگوں سے حال چال پوچھتے اور انہیں اطمینان دلاتے ہوئے عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں کو اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔یہ مکتب حسینی کے پروردہ مجاہدوں کا طرۂ امتیاز ہے۔ لیکن اگر مکتب یزیدیت و تکفیریت کے درندے کہیں پر غلبہ حاصل کرتے ہیں تو سوائے ڈرانے دھمکانے اور دلوں میں رعب و وحشت طاری کرنے کے، انہیں اور کچھ نہیں آتا۔

ٹیگس