فلسطین میں خونی مظاہرہ! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i320232-فلسطین_میں_خونی_مظاہرہ!_تصاویر
فلسطین: گزشتہ جمعہ کو یوم الارض کی مناسبت پر شروع ہونے والی ’’واپسی ریلی‘‘ اور مظاہروں کا سلسلہ فلسطین کے غزہ اور مغربی کنارے پر جاری ہے۔مظاہرین کو کچلنے کے لئے صیہونیوں نے ایک بار پھر فائرنگ کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰ Asia/Tehran
  • فلسطین میں خونی مظاہرہ! ۔ تصاویر