دہشتگردوں کے لئے نیٹو ممالک کے ہتھیار ۔ ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲ Asia/Tehran
رشا ٹودے کے مطابق شامی فوج نے دوما میں اپنے آپریشن کے دوران بڑی مقدار میں اسلحوں اور ہتھیاروں کا پتہ لگا کر انہیں ضبط کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ اسلحے اور ہتھیار نیٹو ممالک کے ذریعہ دہشتگردوں کو فراہم کئے گئے تھے۔