یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے حزب اللہ لبنان کے ایک وفد سے ملاقات کی ہے۔
ایرانی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر لبنان روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ دونو ں ممالک کے درمیان مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کریں گے۔
حزب اللہ لبنان کی مرکزی شوری کے ایک رکن نے کہا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کے سفارت خانے لبنان میں نئے صدر کے انتخاب میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں اور انہوں نے صدر کا انتخاب مشکل بنا دیا ہے۔
لبنان کے دفاعی امور کی وزیر زينہ عکر نے وزارت خارجہ کی نگراں وزیر کا عہدہ سنبھال لیا۔
عراق اور لبنان میں ہونے والے عوامی مظاہروں اور احتجاجات میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟
لبنان کے صدر نے حکومت کے اصلاحاتی پروگرام میں پارلیمنٹ اور تمام فریقوں کے تعاون کا مطالبہ کیا ہے
لبنانی صدر کے دفتر نے ملک کے اقتصاد کو بحران سے بچانے کے لئے وزیراعظم کے منصوبے کی منظوری کی خبر دی ہے
گزشتہ روز لبنان میں ہوئے پارلیمانی الیکشن میں جیتنے والے امیدواروں کے حامی خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل آئے۔لبنان کی معروف سیاسی و مزاحمتی پارٹی حزب للہ کو بھی توقع سے کہیں زیادہ اس الیکشن میں کامیابی ملی ہے۔
لبنانی پارلیمنٹ ملک کے نئے صدر کا انتخاب کرنے میں ایک بار پھر ناکام رہی ہے-