گزشتہ جمعے کو غزہ میں مقیم فلسطینیوں کا واپسی مارچ اپنے پچیسویں ہفتے بھی جاری رہا۔ان مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ ۳۰ مارچ سے جاری ہے جن کے دوران اب تک ۱۸۰ سے زائد فلسطینی شہید اور قریب ۱۹ ہزار زخمی ہو چکے ہیں