Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰ Asia/Tehran

افغانستان کے بعض علاقوں میں اب بھی طالبان کا قبضہ ہے اور وہاں کے امور انہیں کے ہاتھ میں ہیں۔

مذکورہ ویڈیو طالبان ایک خاتون کو درے سے مار رہے ہیں جبکہ وہ رو رو کر کہہ رہی ہے کہ "غلطی ہوگئی، اب ایسی غلطی پھر کبھی نہیں ہوگی" ،  وہ کہتی ہے" وہ شخص میرا بھائی تھا کوئی اور نہیں تھا"۔

ٹیگس