Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹ Asia/Tehran
  • نبی رحمت (ص) کے یمنی شیدائیوں نے عظیم الشان جشن منایا ۔ تصاویر

گزشتہ روز یمن کے دار الحکومت صنعا میں سعودی و اماراتی جنگ کے شکار لاکھوں یمنی باشندوں نے رسول رحمت حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت کے پیش نظر عظیم الشان جشن منایا۔

ٹیگس