افغانستان، داعش کے سرغنوں کی شناخت
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹ Asia/Tehran
افغانستان میں طالبان نے داعش کے دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔
شام اور عراق میں داعش کی شکست کے بعد یہ خبریں آ رہی تھیں کی امریکا اور اس کے اتحادی شام اور عراق سے داعش کے دہشت گردوں کو افغانستان منتقل کر رہے ہیں تاہم امریکا اور اس کے اتحادیوں نے ہمیشہ ہی ان خبروں کو مسترد کیا ہے، مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ افغان طالبان نے داعش کے متعدد غیر ملکی دہشت گردوں کو پکڑا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ افغانستان میں داعش اپنے اثرو رسوخ بڑھانے کی کوششیں کر رہا ہے۔