مصر میں کئی ہزار سالہ آثار قدیمہ دریافت ہوئے ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i347750-مصر_میں_کئی_ہزار_سالہ_آثار_قدیمہ_دریافت_ہوئے_ویڈیو
مصر میں ساڑھے تین ہزار سالہ ایک مقبرہ کا سراغ ملا ہے جس کے اٹھارہ در ہیں اور اسے آٹھ مہینوں کی کھدائی کے بعد دریافت کیا گیا ہے۔اس مقبرے میں دیوار پر بنے نقش و نگار، تصاویر، مجسمے، ممیز اور مٹی کے برتن وغیرہ شامل ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱ Asia/Tehran