تین سالہ فلسطینی بچے کو پوچھ تاچھ کے لئے طلب کیا! ۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸ Asia/Tehran
سنگین غیر انسانی جرائم کے مرتکب ہونے والے غاصب صیہونی دہشتگرد ٹولے نے ایک تین سالہ فلسطینی بچے محمد ربیع علیان کو پوچھ تاجھ کے لئے طلب کیا، وہ بھی صرف اس لئے کہ اس نے نازک مزاج دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی گاڑی پر پتھر پھینکا تھا۔یہ شرمناک واقعہ بیت المقدس کے عیساویہ علاقے میں پیش آیا جہاں ان دونوں صیہونی ٹولے اور فلسطینیوں کے درمیان مسلسل جھڑپیں جاری ہیں۔