Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۹ Asia/Tehran

یمن؛ المسیرہ ٹی وی کے مطابق مفرور صدر مںصور ہادی کے زیر قبضہ علاقے عدن کی الجلاء فوجی چھاونی میں ہو رہی ایک پریڈ پر تحریک انصار اللہ کے جوانوں نے ڈرون اور میزائل حملہ کیا جس میں کم از کم چالیس سعودی نواز عناصر کو ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

ٹیگس