Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰ Asia/Tehran

خباثت اور بدمعاشی کی ہر وہ قسم جو آپ تصور کر سکتے ہیں، وہ صیہونی درندوں کے معمولات زندگی میں شمار ہوتی ہے۔ مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں کو خوف و ہراس ما ماحول پیدا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

رکاوٹیں کھڑی کرنا، تنگ کرنا، توہین کرنا، مارنا پیٹنا، بے سبب گرفتار کرنا، دن رات کبھی بھی گھروں میں گھس کر تلاشی لینا، زہریلی آنسو گیس کے گولے اور گولیوں سے فسلطینی بچوں، بوڑھوں نوجوانوں اور خواتین کو نشانہ بنایا، فلسطینی علاقوں کی ناکہ بندی کرنا، انکے گلی کوچوں اور سڑکوں پر رکاوٹیں ایجاد کرنا، صحافیوں کو اپنے جرائم کی فلم بنانے سے روکنا، انکے ساتھ زد و کوب کرنا، فلسطینی علاقوں میں خوف و ہراس کا ماحول بنا کے رکھنا وغیرہ، خلاصہ یہ کہ خباثت اور بدمعاشی کی ہر وہ قسم جو آپ تصور کر سکتے ہیں، وہ صیہونی درندوں کے معمولات زندگی میں شمار ہوتی ہے اور انکی حیاتِ نحس اسی حیوانیت پر منحصر ہے۔

ٹیگس