طالبان نے ایک امریکی فوجی طیارہ مار گرایا ۔ ویڈیو/تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i361232-طالبان_نے_ایک_امریکی_فوجی_طیارہ_مار_گرایا_ویڈیو_تصاویر
پیر کے روز طالبان نے ایک امریکی فوجی طیارہ مار گرانے کا دعوا کیا ہے۔ طالبان کے بقول طیارے میں امریکہ کے باوردی دہشتگرد اور امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے کچھ افسران سوار تھے۔ طیارے میں سوار سبھی امریکی مارے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ طیارہ افغانستان کے غزنی صوبے میں طالبان کے حملے کا نشانہ بنا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ طیارے میں ۸۰ سے زائد امریکی سوار تھے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶ Asia/Tehran