Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴ Asia/Tehran
  • شام میں 368 تکفیری دہشتگرد ہلاک

شام میں دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کی انسانی حقوق کمیٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ 11 روز کے دوران شام کے حلب اور ادلب علاقوں میں 368 تکفیری دہشتگرد ہلاک ہوئے جبکہ حلب اور ادلب کے 72 گاوں، دیہات اور علاقے دہشتگردوں کے وجود سے پاک و صاف ہوئے اور اس وقت یہ علاقے شامی فوج کے زیر کنٹرول ہیں۔

 

ٹیگس