شام میں کرد دہشت گردوں نے عورتوں اور بچوں کو گولیوں سے بھون دیا+ ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۴ Asia/Tehran
شام میں امریکا کے حمایت یافتہ کرد جنگجوؤں نے ایک خاندان کے افراد کو گولیوں سے بھون دیا اور پھر ان کے مردہ جسموں پر تیل ڈال کر آگ لگا دی۔
ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ اس مظلوم گھرانے کی غلطی کیا تھا۔
شام میں امریکا، کردوں کی بھرپور حمایت کر رہا ہے۔