Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶ Asia/Tehran
  • افغان انٹیلی جنس کی عمارت پر حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی

حملہ آوروں اور افغان سیکیورٹی اہلکاروں کے مابین ایک گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

طالبان نے آج افغان صوبے سمنگان میں افغان انٹیلی جنس کی عمارت پر طالبان حملے کی ذمہ داری قبول کی۔

طالبان کے حملے میں 10 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں شہری بھی شامل ہیں۔

مقابلے میں چاروں حملہ آور بھی مارے گئے۔

افغان حکام کے مطابق طالبان حملہ آوروں نے این ڈی ایس کی عمارت کے نزدیک کار بم دھماکا کیا اور عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی۔

 

دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!

Whatsapp invitation links

1:  https://chat.whatsapp.com/BnSULu73lVs92I9siS25as

2:  https://chat.whatsapp.com/HpuAlxRqJKIGqNpUyw64ia

3:  https://chat.whatsapp.com/J3IyL5qztuVHo50s5CQcpN

4:  https://chat.whatsapp.com/EwgdRx3965jD6MG4VUWbAM

5:  https://chat.whatsapp.com/LXH4rFOaNyB6nw3YhEYEZV

Note: All of our messages will be shared to all of our groups equally. Please Do Not Join Multiple Groups.

نوٹ: برائے مہربانی ایک سے زیادہ گروپ جوائن نہ کیجئے، تاکہ دوسرے محترم قارئین کو بھی موقع مل سکے۔ ہم اپنے اہم لینکس یکساں طور پر سبھی گروپس میں شیئر کر رہے ہیں۔ شکریہ

 

ٹیگس