Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳ Asia/Tehran
  • پوپ کا دورہ عراق، مذہبی اقلیت سے ملاقات+ ویڈیوز

 کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس نے عراق کے اعلی حکام سے ملاقات کے بعد نجف اشرف ميں آيت اللہ سید علی سیستانی کی قیامگاہ پر ان سے ملاقات اور گفتگو کی، اس کے بعد انہوں نے اس ملک کے اقلیتوں سے ملاقات کی۔

ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس نے جمعے کو بغداد پہچنے کے بعد عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی اور اس ملک کے صدر برہم صالح سے ملاقات کی تھی۔

پوپ فرانسس نے اپنے دورہ عراق کے دوران نبی خدا حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پیدائش کی جگہ اور تاریخی شہر  کا بھی دورہ کیا۔

پوپ فرانسس کا یہ پہلا عراق کا دورہ ہے۔

 

 

ٹیگس