-
پوپ فرانسس اور دنیا کے تمام موحدین کو نئے عیسوی سال کی مبارکباد
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پوپ فرانسس اور دنیا کے تمام موحدین کو حضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت اور نئے عیسوی سال 2025 کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی بمباری جنگ نہیں ظلم ہے: پوپ فرانسس
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی بمباری کو ظلم قرار دے دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کو بند کرانے میں تعاون کریں، کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس کو صدر مملکت کا پیغام
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۲صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے علاقے کی غیرمستحکم صورتحال اور وسیع جنگ کے خطرے کی یاد دہانی کراتے ہوئے پوپ فرانسس سے صیہونیوں کے غیرانسانی جرائم کو رکوانے میں تعاون کرنے کی درخواست کی۔
-
نتن یاہو ذہنی بیماری کے ہوئے شکار، پوپ کے بعد اب سب سے بڑے یہودی ربی کی اپیل بھی ٹھکرا دی
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۹مقبوضہ علاقوں میں بسنے والے یہودیوں کے سب سے بڑے دینی رہنما نے غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لیے صیہونی حکومت کی جانب سے کوشش کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
غزہ میں بچوں کے قتل عام پر پوپ فرانسس کی بھی نکلی چیخ
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۱پوری دنیا کے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اس حکومت کی جانب سے اسکولوں پر بمباری کو ایک " برا" فعل قرار دیا ہے۔
-
پوپ فرانسس کی جانب سے کملا ہیرس اور ٹرمپ کی مخالفت
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶پوپ فرانسس نے امریکا کے دونوں سرفہرست امیدواروں کی مخالفت کردی۔
-
غزہ کی بحرانی صورتحال پر پوپ فرانسس کی شدید تشویش
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶کیتھولک رہنما نے غزہ کی پٹی میں تنازعات میں اضافے پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس خطے میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں فوری جنگ بند کی جائے پوپ فرانسس کا مطالبہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶کیتھولک عیسائیوں کے پیشوائے اعظم پوپ فرانسس نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور عوام تک انسان دوستانہ امداد بلاتاخیر پہنچانے کی اپیل کی ہے۔
-
صدر ایران کا پوپ فرانسس کے نام پیغام، غزہ پر حملے فوری طور پر بند کرانے پر تاکید
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲صدر ایران نے پوپ فرانسس کے نام کرسمس کی مناسبت سے اپنے پیغام میں غزہ پر حملے فوری طور پر بند کرانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غزہ کے بارے میں پاپ فرانسیس اور صدر ایران کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کے چرچ پر بمباری اور فلسطینی قوم کے اس تاریخی ورثے کی تاراجی، نسل پرست حکومت کے وہ جارحانہ اقدامات ہيں جو نہ صرف مسلمانوں کے خلاف بلکہ دنیا کے سارے ادیان الہی کے خلاف امریکہ اور چند یورپی ملکوں کی حمایت سے انجام پا رہے ہيں۔