فلسطین کے لئے ٹرینڈ ہوتا FlyTheFlag#
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷ Asia/Tehran
دنیا بالخصوص عالم اسلام کے بیدار ضمیروں اور حریت پسندوں نے فلسطین کی حمایت میں عالمی سطح پر FlyTheFlag# نامی ایک کیمپن شروع کیا ہے جو ٹرینڈ ہونے کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے۔