ترک عوام کا فلسطین اور مسجد الاقصیٰ کی حمایت میں مظاہرہ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶ Asia/Tehran
ترکی کے دو بڑے شہر انقرہ اور استنبول میں عوام نے سڑکوں پر نکل کر حالیہ دنوں میں فلسطین اور مسجد الاقصیٰ میں جاری صیہونی حکومت کے بہیمانہ جرائم و جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا۔