افغانستان میں عالمی طاقت کا جنازہ اٹھ گیا+ کارٹون
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹ Asia/Tehran
امریکا بری طرح سے شکست کھا کر افغانستان سے نکلنے پر مجبور ہو گیا۔
افغانستان میں امریکا 20 سال سے موجود ہے جس کے نتیجے میں 2400 سے زائد امریکی فوجی ہلاک اور 21 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ امریکا نے آخرکار افغانستان میں فوجی آپشن کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اس ملک سے نکلنے کا فیصلہ کیا اور اس نے باظابطہ اعلان کیا کہ 2020 تک اس نے 978 ارب ڈالر اس ملک میں خرچ کر چکا ہے۔