-
ایران کے صدر نے بتایا ٹرمپ کو کیا دیا گیا جواب
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کابینہ اجلاس کے دوران کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صدر کے خط کا جواب عمان کے ذریعے بھیج دیا ہے۔
-
افغانستان 6.3 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳افغانستان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
تہران یونیورسٹی افغان طالبات کو داخلہ دے گی
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴تہران یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں تعلیم سے محروم طالبات کو داخلہ دیا جائے گا۔
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان ہماری ریڈ لائن: بلاول بھٹو
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶بلاول بھٹو زرداری نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ریڈ لائن عبور کی تو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔
-
افغانستان: جِم اور عوامی پارکوں میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸طالبان نے افغان خواتین کے جِم اور عوامی پارکوں میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔
-
طالبان کی شکست کا راستہ ہموار ہوگیا، احمد مسعود کا دعوی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹طالبان مخالف افغان رہنما احمد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ طالبان کی شکست کا راستہ ہموار ہوگیا ہے۔
-
لڑکیوں کو تعلیم سے محروم رکھنا ملک و قوم سے غداری ہے، افغان مندوب
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴اقوام متحدہ میں افغانستان کے ناظم الامور نصیر احمد فائق نے لڑکیوں کی تعلیم سے محرومی کو ملک کے مستقبل کے ساتھ خیانت قرار دیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان سرحدی تجارت بڑھانے پر متفق
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳پاکستان اور افغانستان نے باہمی تجارت کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔
-
سابق افغان اسپیشل سروسز کمانڈوز یوکرین میں لڑ رہے ہیں: ماسکو
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴امریکہ کے تریبت یافتہ بھگوڑے افغانی ایس ایس جی کمانڈوز عراق اور شام میں داعش کے ساتھ جا ملے جبکہ کچھ یوکرین میں روس کے خلاف لڑ رہے ہیں۔