Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰ Asia/Tehran
  • پاکستان اور ہندوستان کے مسافروں کا ترکی میں قرنطینہ

ترکی نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کئی ممالک کیلئے کورونا پالیسی اختیار کی ہے۔

غیرملکی مسافروں کو ترکی پہنچنے کے بعد 7 سے 10 روز قرنطینہ میں رہنا ہوگا، ترکی میں ہوٹل قرنطینہ کے اخراجات بھی مسافروں کو خود برداشت کرنا ہوں گے۔ ان ممالک  میں پاکستان، افغانستان، بنگلادیش، سری لنکا اور  ہندوستان شامل ہیں۔

ترکی حکومت کے منظور شدہ ہوٹل میں قرنطینہ کے لیے 200 یورو ادا کرنا ہوں گے، ساتویں روز پی سی آر ٹیسٹ منفی آنے پر قرنطینہ کی پابندی ختم کردی جائے گی۔

ٹیگس