Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵ Asia/Tehran
  • سعودی عرب میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے

خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساحلی شہر دمام میں 2 دھماکے ہوئے۔

فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عینی شاہدوں نے کہا ہے کہ آدھی رات کو ظھران شہر میں آرامکو آئل ریفائنری کے قریب ہونے والے بیلسٹیک میزائل یا ڈرون حملے کی وجہ  سے آرامکو آئل ریفائنری کو بند کر دیا گیا ہے۔ ابھی تک سعودی عرب کے حکام نے اس حوالے سے کسی بھی قسم کا کوئی رد عمل نہیں دکھایا ہے۔

واضح رہے کہ دمام سعودی عرب کا ایک اہم شہر ہے جو تیل کے ذخائر سے مالا مال ہے۔

ٹیگس