یہ کس جرم کی سزا ہے؟+ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰ Asia/Tehran
افغانستان میں داعش کے تکفیری دہشت گردوں نے ایک بارے شیعہ مسلمانوں کو نماز کی حالت میں نشانہ بنایا۔
امریکا اور مغربی ممالک کے آلہ کار داعش نے اس سے پہلے قندوز کی جامع مسجد کو نشانہ بنایا تھا۔
تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ امریکا، افغانستان میں اپنی خفت مٹانے کے لئے داعش کو آلہ کار کے طور پر استعمال کر رہا ہے تاکہ اس ملک میں شیعہ اور سنی اتحاد قائم نہ ہو سکے۔