یوں تڑپاتا ہے آشیانے کا اجڑنا۔ ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹ Asia/Tehran
مقبوضہ فلسطین کی ایک کرب ناک ویڈیو جس میں صیہونی دہشتگرد ایک فلسطینی کنبے کا مکان مسمار کر رہے ہیں جبکہ خاتون ہے جسے اپنا آشیانہ اجڑتا دیکھ کر قرار نہیں آ رہا ہے اور کچھ خواتین اُسے آغوش میں لے کر قرار دلانے کی کوشش کر رہی ہیں جبکہ دوسری ویڈیو میں وہ اپنی اشکبار آنکھوں کے ساتھ اپنے بے قرار بچے کو گلے سے لگا کر اُسے دلاسہ دے رہی ہے کہ اِس سے اچھا مکان ہم تمہارے لئے بنائیں گے۔