ترکی، صیہونی ٹولے اسرائیل کا جھنڈا نذر آتش کر دیا گیا۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱ Asia/Tehran
ترکی کے سیکڑوں باشندوں نے استنبول شہر میں اکٹھا ہو کر صیہونی حکومت کے سرغنہ کے دورہ ترکی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے خود ساختہ صیہونی حکومت اسرائیل کے خلاف زبردست نعرے لگائے اور اسکے جھنڈے کو نذر آتش کر دیا۔