Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان کے اربیل علاقے میں موساد کے ٹھکانے پر میزائلوں کی بارش کرکے اسے بھوتوں کا اڈہ بنا دیا۔

صیہونی دہشتگردی کے جواب میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان میں واقع صیہونی ٹولے اسرائیل کے اڈے کو اپنے میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے بعد بڑے وسیع پیمانے پر عالمی رد عمل سامنے آیا ہے۔ اس حملے میں کم از کم نو صیہونیوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

سپاہ نے اپنے اس اقدام کو صیہونی حکومت کی اُس دہشتگردی کا جواب قرار دیا تھا جس میں گزشتہ ہفتے ایران کے دو فوجی مشیر شام میں شہید ہو گئے تھے۔

ٹیگس