-
صدر پزشکیان عراقی کردستان کے دارالحکومت اربیل پہنچ گئے + ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰ایرانی صدر پزشکیان عراقی کردستان کے دارالحکومت اربیل پہنچ گئے ہیں جہاں نیچروان بارزانی نے ان کا استقبال کیا۔
-
عرب لیگ کے بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کا ردعمل
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۲ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں دہشت گردوں کے ہیڈ کوارٹر پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حملے کے تعلق سے عرب لیگ کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ ایران مجرموں اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے میں کوئی پس و پیش نہیں کرے گا۔
-
اربیل میں امریکی فوجی اڈہ پھر بنا نشانہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶عراقی مجاہدین نےاربیل ایئرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔
-
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کا میزائل آپریشن، موساد کا اڈہ تباہ (ویڈیو)
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جاسوسی کے ہیڈ کوارٹر کو تباہ اور خطے میں ایران مخالف دہشت گرد گروہوں کے اجتماع کو بیلسٹک میزائلوں سے تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اربیل میں ڈرون حملہ، اسرائیل کے 3 جاسوس ہلاک
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲شمالی عراق میں 3 صیہونی جاسوس ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہو گئے۔
-
عراق کی اسلامی استقامت نے امریکہ کے فوجی اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷عراق کی اسلامی استقامت نے اربیل ایئرپورٹ میں واقع غاصب امریکی فوجیوں کے اڈے کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ نے اپنے غیر ضروری سفارتکاروں اور ملازمین کو عراق چھوڑنے کا حکم دے دیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷امریکہ نے اپنے غیر ضروری سفارتکاروں اور ملازمین کی فیملی سے کہا ہے کہ وہ امریکی مفادات کے خلاف بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر، عراق کو چھوڑ دیں
-
عراقی سرحدی علاقوں سے غیر قانونی گروہوں کا صفایا
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۲عراق کی سرحدی فورس کے ہیڈکوارٹر نے ایران سے ملنے والے مشترکہ عراقی سرحدی علاقوں سے غیر قانونی گروہوں کا صفایا کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
اربیل میں امریکی ڈرون گر کر تباہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵عراقی کردستان کے صدر مقام اربیل میں ایک امریکی ڈرون کے گرنے کی خبر ہے۔
-
اربیل؛ امریکی قونصل خانے کے قریب دھماکوں کی آوازیں
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵عراق کے خودمختار علاقے کردستان کے صدرمقام اربیل میں قائم امریکی قونصل خانے کے پاس شدید دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کی خبر ہے۔