فلسطینی کے مکان پر صیہونیوں کا راکٹ حملہ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i405432-فلسطینی_کے_مکان_پر_صیہونیوں_کا_راکٹ_حملہ_ویڈیو
مقبوضہ فلسطین میں جنین کیمپ کے رہائشی محمود الدبعی نے جب صیہونیوں کے سامنے تسلیم ہونے سے انکار کر دیا تو صیہونی دہشتگردوں نے اسکے مکان کو بکتربند گاڑیوں کو منہدم کرنے والے مخصوص راکٹ سے نشانہ بنا کر اُسے نذر آتش کر دیا۔ اس حملے کے بعد مکان مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گیا۔ الدبعی کے اہل خانہ کے بقول وہ اپنے بچوں کو صیہونی عتاب سے محفوظ رکھنے کے لئے آخرکار ان کے سامنے تسلیم ہو گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰ Asia/Tehran