Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹ Asia/Tehran

میڈیا ذرائع نے جمعرات کی صبح شام کے التنف علاقے میں امریکی فوجیوں کے ٹھکانے پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

سحر نیوز/ عالم اسلام:  صابرین نیوز چینل نے رپورٹ دی ہے کہ شام میں التنف چھاونی جس پر امریکی فوجیوں نے قبضہ کر لیا تھا، نامعلوم ڈرون طیاروں نے حملہ کیا۔

ابھی تک تفصیلات حاصل نہيں ہو سکی ہیں۔

التنف چھاونی میں امریکی فوجی تعینات ہیں اور یہ بہت ہی اہم اسٹراٹیجک علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ یہ چھاونی شام، عراق اور اردن کے مثلث علاقے میں واقع ہے۔

یہ غیرقانونی چھاؤنی، غاصب اور دہشت گرد امریکی فوجیوں کے لئے تعمیر ہوئی ہے اور اس کے اطراف کے پچاس کلومیٹر کے علاقے ممنوعہ علاقے شمار ہوتے ہیں ۔

ٹیگس