Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹ Asia/Tehran
  • اسرائیل کا طیارہ غرب اردن میں تباہ

غرب اردن میں اسرائیل کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

سحر نیوز/عالم اسلام:ارنا نے فلسطین کی معا نیوز ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل کا ایک طیارہ مشرقی بیت لحم کے صلاح دار علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

عبرانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق جہاز کے 48 سالہ پائلٹ نے خطرے کا احساس کرتے ہوئے طیارے کے سقوط کر جانے سے قبل چھلانگ لگا دی اور وہ زخمی ہوا۔ جسے فورا اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

ٹیگس