یہ ویڈیو دیکھ کر اسرائیل کے پسینے چھوٹ گئے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i412393-یہ_ویڈیو_دیکھ_کر_اسرائیل_کے_پسینے_چھوٹ_گئے_ویڈیو
صیہونی حکومت نے حزب اللہ کی دھمکی کے دباؤ میں آکر کاریش گیس فیلڈ سے گیس نکالنے کا ارادہ ترک کر دیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱ Asia/Tehran

صیہونی حکومت نے حزب اللہ کی دھمکی کے دباؤ میں آکر کاریش گیس فیلڈ سے گیس نکالنے کا ارادہ ترک کر دیا ہے۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی آواز میں حزب اللہ نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں حزب اللہ کے مجاہدین کو سمندر میں غوطے لگاتے اور پیشرفتہ مشینوں اور آلات کے ساتھ آپریشن کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ 

اس سے پہلے بھی حزب اللہ نے 18 گھنٹے پانی کے اندر اپنے مجاہدین کا ویڈیو جاری کیا تھا۔