صیہونی دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی شہید کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا (ویڈیو)
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸ Asia/Tehran
صیہونی دہشتگردوں نے فلسطین کے مقبوضہ علاقے الخلیل میں شہید محمد الجباری کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا۔ یہ فلسطینی نوجوان کچھ عرصے قبل ایک شہادت پسندانہ کارروائی کے دوران شہید ہو گیا تھا۔