فلسطینیوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیو
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹ Asia/Tehran
تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ القدس بریگیڈ نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔
سحر نیوز/ عالم اسلام: جہاد اسلامی نے ایک بار پھر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ آگ سے نہ کھلیے۔