Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲ Asia/Tehran

غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری کے دوران اس بار پہلی مرتبہ یہ خبر منظر عام پر آئی ہے کہ فلسطینی نوجوانوں نے زمین سے ہوا میں مار کرنے والے سام میزائلوں کو صیہونی جنگی طیاروں کی جانب فائر کیا۔ ویڈیو میں فلسطینی تنظیم حماس کی شہید عزالدین القسام بریگیڈ کے جوانوں کو صیہونی جنگی طیاروں کو نشانہ بنا کر سرنگوں کرنے کے مقصد سے ان کی جانب میزائل فائر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ٹیگس