عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں بڑی تعداد میں زائرین موجود ہیں جو کربلائے معلی کے لئے روانہ ہو رہے ہيں۔
سحر نیوز/ عالم اسلام: اربعین ملین مارچ کا آغاز عام طور پر لوگ نجف اشرف سے کرتے ہیں۔ پوری دنیا سے لاکھوں کی تعداد میں زائرین کربلائے معلی پہنچ رہے ہیں۔