سیدحسن نصراللہ: ایک حادثہ وجود میں آنے کی ضرورت تھی تا کہ مسئلہ فلسطین شہ سرخی بن کر سامنے آئے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸ Asia/Tehran
عزالدین قسام نے طوفان الاقصی کو جنم دیا اور دیگر گروہوں نے بھی کردار ادا کیا۔ اس کا فیصلہ سو فیصد فلسطینی تھا۔
سحرنیوز/عالم اسلام: سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ ایک حادثہ وجود میں آنے کی ضرورت تھی تا کہ مسئلہ فلسطین شہ سرخی بن کر سامنے آئے اور طوفان الاقصی اسی لئے وجود میں آیا۔
عزالدین قسام نے طوفان الاقصی کو جنم دیا اور دیگر گروہوں نے بھی کردار ادا کیا۔ اس کا فیصلہ سو فیصد فلسطینی تھا۔ اور اس پر عملدرآمد بھی سو فیصد فلسطینیوں نے انجام دیا۔
عز الدین قسام نے طوفان الاقصی کو جنم دیا اور دیگر گروہوں نے بھی کردار ادا کیا۔ اس کا فیصلہ سو فیصد فلسطینی تھا۔ اور اس پر عملدرآمد بھی سو فیصد فلسطینیوں نے انجام دیا۔
طوفان الاقصی نے ثابت کر دیا کہ اور صیہونیوں کے اخبارات نے لکھا اور اعتراف کیا کہ صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔