یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i431952-یمن_پر_امریکا_اور_برطانیہ_کی_جارحیت
امریکہ و برطانیہ کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے بعض علاقوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷ Asia/Tehran
  • یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت

امریکہ و برطانیہ کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے بعض علاقوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: ارنا کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے بدھ کو باقم کے القطینات علاقے پر حملہ کیا ہے۔ امریکی و برطانوی فوجی اتحاد نے اس سے پہلے المیناء کے الکتیب علاقے پر بمباری کی تھی۔