-
تین یورپی ممالک کا یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶برطانیہ فرانس اور جرمنی نے یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔
-
غزہ برائے فروخت نہیں، لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ + ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۵امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی منصوبے کے خلاف لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مارچ کیا گیا۔ مظاہرین نعرہ لگا رہے تھے: غزہ برائے فروخت نہیں۔ نسلی صفائی نامنظور کے پلے کارڈز اٹھاتے ہوئے مظاہرین نے امریکا کے خلاف نعرے بھی لگائے۔
-
ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ لیمی کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں دو طرفہ موضوعات، ایٹمی مذاکرات اور علاقائي تغیرات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
غزہ کے عوام کو سلام، 80 فیصد فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی، ٹرمپ کے سازشی منصوبے پر پھرا پانی
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے پریس ہیڈ کوارٹر نے کہا ہے کہ اسّی فیصد فلسطینی شمالی غزہ پٹی میں واپس آچکے ہیں لیکن صیہونی حکومت غزہ پٹی میں انسانی امداد پہنچنے میں بدستور رکاوٹ ڈال رہی۔ دوسری طرف مختلف یورپی ممالک نے فلسطینیوں کو غزہ پٹی سے جبری طور پر باہر نکالنے کے امریکی صدر کے منصوبے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے شام پر صیہونیوں کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے، اسرائیل کی مکمل پسپائی پر زور دیا۔
-
یمن پر امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن کے صوبہ صنعا، الحدیدہ اور عمران پر امریکی، برطانوی اور صیہونی فضائیہ کے مشترکہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
برطانیہ: پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸برطانیہ کے شہر شیفیلڈ کے ایک ریسٹورنٹ پر انتہا پسندوں نے حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینی بچوں کی قاتل دہشتگرد صیہونی حکومت کی ڈھال بنے امریکا اور برطانیہ، یمن پر کی وحشیانہ بمباری
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷خبر رساں ذرائع نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر تازہ ترین فضائی حملے کی خبر ہے۔
-
لندن: فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام ایک بار پھر سڑکوں پر
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹لندن میں فلسطینی حامیوں نے مظاہرہ کرکے صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی سپلائی روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔