Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱ Asia/Tehran

سعودی عرب میں عازمین حج کی سہولت کے لیے الیکٹرک اسکوٹر کے لیے خصوصی ٹریک بنا دیے گئے ہیں۔

سحرنیوز/عالم اسلام: عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عازمین کے آنے جانےکے لیے 1.2 کلومیٹر کے تین ٹریک بنائے گئے ہیں۔
پہلا موٹر سائیکل ٹریک مزدلفہ اور منٰی کے درمیان ہے جبکہ دوسرا جمرات پل جانے کے لیے بنایاگیا ہے،  تیسرا ٹریک جمرات جانے والے ٹریک پر قائم ہے۔

ٹیگس