القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i437700-القسام_بریگیڈ_کی_زبردست_کارروائی_متعدد_صیہونی_فوجی_ہلاک_اور_زخمی
فلسطینی مزاحمتی فورسز نے قابض صیہونی فوجیوں پر کاری ضرب لگائی۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶ Asia/Tehran
  • القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی

فلسطینی مزاحمتی فورسز نے قابض صیہونی فوجیوں پر کاری ضرب لگائی۔

سحرنیوز/عالم اسلام: مہر خبررساں ایجنسی نے شہاب نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ کے علاقے الحوز میں ایک مکان میں چھپے ہوئے متعدد صیہونی فوجیوں کو دھماکے سے اڑا دیا۔
القسام نے غزہ کے شمال میں ایک اسرائیلی عملہ بردار کنٹینر اور 2 D9 بلڈوزر کو بھی بموں سے نشانہ بنایا ہے۔