القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی حکومت کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر تباہ + ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷ Asia/Tehran
تحریک حماس نے کہا ہے کہ عزالدین القسام بریگیڈ نے اپنے سام سیون نامی میزائل سے جبالیا کیمپ کے مغرب میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنا کر تباہ کیا ہے۔