القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوجی کے ہتھیار ضبط + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i445530-القسام_بریگیڈ_کی_زبردست_کارروائی_صیہونی_فوجی_کے_ہتھیار_ضبط_ویڈیو
حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے جمعرات کے روز جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی فوجیوں اور گاڑیوں کے اجتماع پر حملے کی ایک ویڈیو جاری کی۔
(last modified 2026-01-12T10:15:43+00:00 )
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۹ Asia/Tehran