-
یمن کی مسلح افواج کا اسرائیل پر آج تیسرا میزائل حملہ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳یمن کی مسلح افواج نے بدھ کے روز تیسری بار مقبوضہ علاقوں کو اپنے میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔
-
غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴صیہونی حکومت نے غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کر دیا ہے
-
سلامتی کونسل کے ارکان نے غزہ کو امداد بھیجنے کے نئے امریکی - صیہونی منصوبے کی مخالفت کر دی
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے متعدد ارکان نے غزہ پٹی کو امداد بھیجنے کے نئے امریکی - صیہونی منصوبے کی مخالفت کر دی ہے
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا غداری ہے: نبیہ بری
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۸لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے ملک پر اسرائیلی رژیم کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے تل ابیب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کو غداری قرار دیا۔
-
اسرائیل کی فضائی ناکہ بندی یمن کی مسلح افواج کا ایک جرات مندانہ اقدام ہے: حماس
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱فلسطین کی تحریک حماس نے یمن کی مسلح افواج کی طرف سے صیہونی حکومت کی فضائی ناکہ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک جرات مندانہ قدم قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں ہر طرف بھوک اور پیاس کے سائے منڈلا رہے ہیں: شعوان جبارین
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸فلسطینی تنظیم الحق کے سربراہ شعوان جبارین نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کی مجرمانہ پالیسیوں کے نتیجے میں غزہ پٹی کی حالت جہنم جیسی ہوگئی ہے۔
-
نیتن یاہو کا دورۂ آذربائیجان ملتوی ہوگيا
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴نیتن یاہو کے دفتر کا کہنا ہے کہ غزہ اور شام کی صورت حال اور نیتن یاہو کی سیاسی و سیکیورٹی مصروفیات کے باعث یہ دورہ ملتوی کیا گیا ہے۔
-
اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کو کوریج دینے والے صحافیوں کو سلام
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۷ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرنے اور فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کی منظر کشی کرنے والے صحافیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کے حملے کھلی جارحیت ہے:حزب اللہ لبنان
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۹حزب اللہ لبنان نے اپنے تازہ بیان میں شام پر صیہونیوں کے حملوں کو ایک خودمختار ملک کے خلاف کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے