-
لبنان، ایران کے ساتھ بہترین تعلقات کو اہمیت دیتا ہے: لبنانی وزیرِاعظم نواف سلام
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۵لبنان کے وزیرِاعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ بہترین تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو میں کہی۔
-
نیتن یاہو کی ایک اور ہزیمت: مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے الحاق کے منصوبے کو روکنے پر مجبور
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۲غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے شدید علاقائی اور بین الاقوامی دباؤ اور مذمت کے بعد مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے الحاق کے صیہونی پارلیمنٹ کے منصوبے پر روک لگا نے کا حکم دے دیا ہے۔
-
انروا کے خلاف صیہونی حکومت کی سازش جاری، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بھی مسترد کر دیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰صیہونی حکومت نے غزہ کے لئے امداد ارسال کئے جانے میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزیناں "انروا " کے ساتھ تعاون کرنے کے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایجنسی غزہ میں کوئی سرگرمی انجام نہیں دے گی۔
-
غاصب صیہونی فوج کے دستے جنوبی شام میں داخل
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲غاصب صیہونی فوج کے دستے جنوبی شام کے تین علاقوں میں داخل ہوگئے ہیں
-
غرب اردن پر صیہونی حکومت کی بری نظر، حماس نے مذمت کی
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵فلسطین کی اسلامی استقامت تحریک حماس نے غرب اردن کے الحاق اور معالیہ آدومیم نامی مقبوضہ کالونی پر حاکمیت کے بارے میں اسرائیلی پارلیمنٹ کینسٹ کے فیصلے کی مذمت کی ہے اور تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غرب اردن کو ضم کرنے کے منصوبے کی منظوری فلسطین کی تاریخی اور قانونی حقیقت تبدیل نہیں کر سکتی ۔
-
اسرائیل اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے: اسرائیلی میڈیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶ایک اسرائیلی اخبار نے لکھا ہے کہ اسرائیل اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور اس کو تباہی کا سامنا ہے۔
-
آئی ایم ایف کا بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کو قرض کی رقم دینے سے انکار، حکومت کی مشکلات میں اضافے کا امکان
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸اطلاعات کے مطابق آئی ایم ایف نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کو قرض کی اگلی قسط دینے سے انکار کردیا ہے جس سے محمد یونس کی حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی لاشوں پر ٹارچر کے نشانات، صیہونی بربریت کی داستاں بتا رہے ہیں
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸صیہونی حکومت نے جیلوں میں شہید ہوجانے والے فلسطینی قیدیوں کے جو جنازے تحویل میں دیئے ہیں ان پر موجود علامتیں بتاتی ہیں کہ انہیں ایذائیں دے کر شہید کیا گیا ہے۔
-
ہمارے لئے امام خامنہ ای کا وجود عصر حاضر کی برکات میں سے ایک ہے: شیخ نعیم قاسم
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۵اطلاعات کے مطابق لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ہمارے درمیان امام خامنہ ای کی موجودگی عصر حاضر کی برکات میں سے ایک ہے۔
-
نیتن یاہو نے اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کو برطرف کر دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے سلامتی کونسل کے سربراہ زاہی ہنیگبی کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔