عالم اسلام
-
جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد بوکھلایا اسرائيل، صیہونی قیدیوں کے ٹھکانے پر کیا حملہ، حماس کا انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد بھی جارح صییہونی حکومت کی بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
الجولانی کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی، شامی حکومت نے اسرائیل کو کلین چٹ دیدی
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶الشیبانی نے کہا ہے کہ شام کبھی بھی اسرائیل کے لیے خطرہ نہیں ہو گا۔
-
جنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ میں جشن کا ماحول+ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے ساتھ ہی غزہ کے عوام نے سڑکوں پر نکل آئے اور خوشی کا اظہار کیا ۔ جنگ بندی پر خوشی کا اظہار کرنے والے افراد فلسطین اور فلسطینی استقامت کا پرچم اٹھائے ہوئے تھے نعرہ تکبیر بلند کررہے تھے۔
-
جنگ بندی معاہدہ غزہ کے جانبازوں کی شاندار مزاحمت کا نتیجہ ہے؛ حماس کا بیان
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدہ گزشتہ 15 مہینوں کے دوران فلسطینی عوام اور غزہ کے بہادر جانبازوں کی شاندار مزاحمت کا نتیجہ ہے۔
-
جنگ بندی پر اتفاق کے باوجود غزہ پر صیہونی حکومت کے مجرمانہ حملوں کا سلسلہ جاری
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے چند ہی گھنٹے بعد صہیونی حکومت نے مختلف مقامات پر 25 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
روضہ حضرت زینب (س) میں سیاہ پرچم نصب کرنے پر پابندی
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۵صرف روضہ حضرت زینب (س) کے گنبد کا جھنڈا سیاہ ہو گیا۔
-
بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کرپشن کیس میں بری
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴بنگلا دیش کی عدالت عظمیٰ نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو ایک اور کرپشن کیس میں بری کر دیا۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری، دہشتگرد اسرائیل کے تازہ وحشیانہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹غزہ پر جاری صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں دسیوں فلسطینیوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہیں جبکہ فلسطین کی تحریک مجاہدین نے فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس کی جانب سے جنین کیمپ کے محاصرے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
کیا دہشت گرد اسرائیل شہید سنوار کے جسد خاکی سے بھی ہے خوف زدہ؟ صیہونی حکومت نے لاش دینے سے کیا انکار
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۷حماس نے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے ایک حصے کے طور پر شہید رہنما یحییٰ سنوار کی میت حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اسرائیلی میڈیا نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔
-
نواف سلام لبنان کے نئے وزیراعظم
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲نواف سلام کو لبنان کا وزیراعظم منتخب کئے جانے کے بعد صدر جوزف عون نے انھیں نئی کابینہ تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپ دی ۔