Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶ Asia/Tehran
  • جنگ بندی پر اتفاق کے باوجود غزہ پر صیہونی حکومت کے مجرمانہ حملوں کا سلسلہ جاری

غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے چند ہی گھنٹے بعد صہیونی حکومت نے مختلف مقامات پر 25 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

سحرنیوز/عالم اسلام: جنگ بندی کے اعلان کے ساتھ ہی صیہونی حکومت نے غزہ پر بمباری کر کے پچیس فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
ارنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق صیہونی جنگي طیاروں نے بدھ کی رات غرب اردن میں جنین کیمپ میں ایک رہائشی مکان پر بمباری کی جس میں پچیس افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ٹیگس