عالم اسلام
-
یمن اورعراق کی استقامت کے صیہونی فوجی مراکز پر مشترکہ حملے
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۱یمن اور عراق کی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر مشترکہ حملے کئے ہیں۔
-
فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹غزہ سمیت فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت جاری ہے اس کے باوجود غاصب صیہونی حکومت کو قیدیوں کے تبادلے کی بھی توقع ہے۔
-
صیہونی حکومت کی مذمت
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰انصار اللہ یمن کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت چاہتی ہے کہ علاقائی ممالک اس کی جارحیت پر خاموش تماشائی بنے رہیں۔
-
غاصب اسرائیل کے خلاف تین قراردادیں منظور
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی عوام کی حمایت میں قابض اسرائیل کے خلاف تین قراردادوں کو بھاری اکثریت سے منظور کر لیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کا فلسطین کے شہر طولکرم میں ایک کار پر ڈرون حملہ، 4 فلسطینی شہید+ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰فلسطین کے شہر طولکرم میں ایک کار پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں چار فلسطینی شہید اور تین زخمی ہوگئے۔
-
جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں 45000 سے زائد فلسطینی شہید
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت میں شہداء کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کے موقع پر بھی فلسطین و یمن پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کے موقع پر بھی فلسطین و یمن پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے دوران کئی افراد شہید و زخمی ہوئے۔
-
یمنی مجاہدین نے دہشتگرد اسرائیلی فوج کے دو حساس اہداف کو بنایا نشانہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ تل ابیب میں صیہونی حکومت کے 2 حساس فوجی اہداف کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
یمنی فوج نے تل ابیب پر بیلسٹک میزائل داغے، صیہونیوں میں پھیل گئی افراتفری + ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲یمن فوج کے بیلسٹک میزائل حملوں سے تل ابیب سمیت بعض دیگر علاقوں میں خوفناک دھماکوں کی آواز سنائی دی۔
-
جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک یمنی مسلح افواج نے صیہونی حکومت سے متعلق کتنے بحری جہازوں پر حملہ کیا ہے؟ + ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵یمن کی مسلح افواج نے ایک ویڈیو جاری کرکے صیہونی حکومت سے متعلق 216 مال بردار بحری جہازوں پر حملے کا اعلان کیا ہے۔