صیہونی حکومت کا فلسطین کے شہر طولکرم میں ایک کار پر ڈرون حملہ، 4 فلسطینی شہید+ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰ Asia/Tehran
فلسطین کے شہر طولکرم میں ایک کار پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں چار فلسطینی شہید اور تین زخمی ہوگئے۔